the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دو ہزار دس میں جب آنگ سان سوچی کی نظربندی ختم ہوئی تو تصویر میں ان کے پیچھے کھڑا یہ شخص تصور بھی نہیںکرسکتا تھا کہ ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ اسےاپنی رہنما کی جگہ ملک کے سب سے بڑے منصب یعنی صدار ت کے لیے نامزد کردیا جائے گا۔

آنگ سان سوچی چونکہ فوجی جنتا کی تخلیق کردہ آئینی پابندیوں کے باعث ملک کی



صدر نہیں بن سکتیں کہ ان کے بچے غیرملکی شہریت رکھتے ہیں لہذا ان کی پارٹیـ’ نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی ‘نے ان کی جگہ ہیٹن کیوا کو صدارتی امیدوار نامزد کیا ہے۔

این ایل ڈی نے ہیٹن کیوا کو ایوان زیریں کے لیے نامزد کیا ہے جبکہ ہینری وان کو ایوان بالا کے لیے نامزد کیا ہےچونکہ پارلیمنٹ میں این ایل ڈی کی اکثریت ہے اس لیے ان دونوں میں سے ایک شخص ’ہیٹن کیوا‘ کا صدر منتخب ہونا یقینی ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.